بلوچستان : خاران سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتار

123

خاران سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتار

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق فورسز نے گذشتہ روز بلوچستان کے شہر خاران سے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت فٹبال کے کھلاڑی عبدالمالک اور لیویز اہلکار عبدالماجد کے نام سے ہوئی ۔