پنجگور میں زوردار دھماکہ

232

پنجگور میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور میں بسم اللہ ہوٹل کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ہے جسکی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔

اس بارے میں مزید تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔

دوسری جانب خضدار میں کشمیر ریلی پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم ایک شخص کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکوں کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔