دشت:فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

100

بلوچستان کے علاقے دشت سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے دشت سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

گرفتار افراد کی شناخت مخدوم ولد پنڈوک اور اسلم ولد امیتان بلوچ کے نام سے ہوئی.