ایم پی اے میر اظہار حسین گرفتار

164

 

ایم پی اے میر اظہار حسین کھوسہ کونیب نے گرفتارکرلیا‏نیب نےمیراظہارحسین کھوسہ کوکروڑوں روپےکی مبینہ کرپشن کےالزام میں گرفتارکیاسابق وزیرنےقومی خزانےکو تقریباً28 کروڑ کا نقصان پہنچایا

پاکستان کی نیب بلوچ سرداروں سے انکی اثاثوں کا پوچھ گچھ نہیں کر سکتا: اسلم رئیسانی

ملزم کوگرفتارکرکےنیب بلوچستان جیل منتقل کردیاگیا‏ملزم کوکل احتساب عدالت میں پیش کرکےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جائےگی