تربت: آبادکاروں کے کوارٹر پر دستی بم سے حملہ

368

تربت میں ایک گھر پر دستی بم سے حملہ۔

تربت سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق ب تربت شہر سنگانی سر میں ایک کوارٹر  جہاں اطلاع کے مطابق  آبادکار رہائش پذیر تھیں ان پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ۔

تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں