مستونگ و گردنواح میں فورسز کا آپریشن جاری: درجنوں افراد گرفتار

309

مستونگ و گرد نواح میں فورسز کی آپریشن جاری

گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد گرفتاری بعد نامعلوم مقام پہ منتقل

دی بلوچستان پوسٹ مستونگ کے نمائندے کے مطابق پاکستانی فورسز نے آج صبح سے مستونگ و آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔

دوران آپریشن فورسز گھر گھر تلاشی بھی لے رہے ہیں ۔

نمائندے کے مطابق فورسز نے درجنوں لوگوں کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے