کوہلو کے علاقے نساو سے ایک شخص کی لاش برآمد

358

کوہلو کے علاقے نساؤ سے لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے کاہان نساؤ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کے مطابق لاش کی شناخت کمال خان ولد جامیر شیرانی مری کے نام سے ہوئی ہے۔