کوئٹہ : ٹریفک حادثے میں خواتین و بچے سمیت 5 ہلاک 11 زخمی

230

‏کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں دو خواتین و ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ گیارہ زخمی ۔

کوئٹہ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پر اخترآباد کے مقام پر کراچی سے چمن جانے والے مسافر کوچ نے خانہ بدوشوں کی ٹریکٹر ٹرالیوں کو ٹکر مار دی ۔

حادثے میں دو خواتین ایک بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق،جبکہ  گیارہ افراد  زخمی ہوئیں ۔  زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔