قلات :ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ قمبر خان کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

824

قلات میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ ، بڑے پیمانے کے نقصان کی اطلاع

آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے قلات کے علاقے شور پارود میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے علاقائی سربراہ قمبر خان کے متعدد کیمپوں پر حملہ کیا جس کے بعد دو طرفہ شدید جھڑپیں ہوئیں ۔

علاقائی زرائع کے مطابق ڈیتھ اسکواڈ پہ ہونے والے اچانک و شدید حملے میں متعدد ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں ہیں ۔۔

تاہم ابھی تک کسی بھی مسلح تنظیم نے ڈیتھ اسکواڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔