لائیو اپڈیٹ:

کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، متعدد افراد ہلاک و زخمی۔

آمد اطلاعت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ کے قریب مناف ہسپتال کے سامنے دھماکہ ہوا ہے ۔

وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق جانبحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 30 زخمی ہوئے ہیں، جن میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

زرائع کے مطابق دھماکے کے زریعے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

دھماکہ خود کش تھا۔

ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

چھیپا زرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

دھماکے میں 2 گاڑیاں، 4 رکشوں اور دو موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی تھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا لیا ہے