ریاستی ادارے منشیات فروشی میں ملوث ہیں – منشیات کے عالمی دن بلوچستان میں...
انسداد منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی، ساحلی شہر گوادر، تربت، پنجگور اور دیگر علاقوں میں ریلیاں نکالی گئی اور...
جیکب آباد میں سندھ رینجر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جیکب آباد میں پاکستانی رینجر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی...
کراچی: جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج دوسرے روز جاری رہا
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی کراچی پریس کلب کے سامنے جاری رہا- کراچی سے جبری گمشدگی کے شکار افراد کے...
مکران یونیورسٹی میں متنازع کردار وائس چانسلر کی تعیناتی قبول نہیں-طلباء و سیاسی تنظیموں...
مبینہ طور پر جامعہ بلوچستان اسکینڈل میں ملوث وائس چانسلر کے مکران یونیورسٹی میں تعیناتی پر طلباء و سیاسی تنظیم کا احتجاج، مکران یونیورسٹی میں متنازع کردار...
نوشکی: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص قتل، دو گرفتار
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پیرا ملٹری فورس ایف سی نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ دو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوممقام منتقل کردیا ہے۔
فائرنگ سے قتل ہونے والے شخص کی شناخت نور اللہ ولد خالق داد سکنہ چمن کے نام سے ہوئی ہے۔
مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد افغانستان سے سامان پاکستان منتقل کررہے تھے کہ فورسز نے فائرنگ کرکے ایک کوقتل جبکہ دو کو حراست میں لیا ہے۔
لواحقین کے مطابق کل رات مقتول کی لاش کو کوئٹہ میں لواحقین کے حوالے کیا گیا ہے، تاہم حکام کا موقف اس حوالے سے سامنے نہیںآیا ہے۔
خیال رہے بلوچستان میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد افغانستان اور ایران سرحدوں کے کاروبار سے منسلک ہیں۔
گذشتہ دنوں چاغی کے علاقے دالبندین میں ایف سی اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس میں سوار ایک خاتون شدید زخمیہوئی۔
واقعہ کے بعد لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے فورسز کے خلاف نعرہ بازی کی جبکہ مشتعل افراد نے ایف سی کی ایک گاڑی کو آگ لگادی۔ اس دوران مظاہرین نے کی مبینہ تشدد سے ایک ایف سی اہلکار ہلاک ہوگیا تھا۔
لاہور: رواں برس 312 نامعلوم لاشیں برآمد
لاہور میں رواں برس 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہرماہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم افراد کو دوسرے شہروں میں قتل کرکے لاشیں لاہور میں پھینک دی جاتی ہیں۔ ایدھی حکام نے بتایاکہ رواں سال صرف 6 ماہ میں 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں۔
ایدھی کے مطابق رواں برس جنوری میں 33، فروری میں 41، مارچ میں 36 اور اپریل میں 42 نامعلوم افراد کی میتیں ملیں جنہیںایدھی کی جانب سے دفنا دیا گیا ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق لاشیں ملنے کے واقعات آئے روز بڑھ رہے ہیں، اور مئی میں یہ تعداد خطرناک حد تک بڑھ کر 62 تک جاپہنچی،جب کہ جون کے صرف 25 دنوں میں اب تک 52 نامعلوم میتوں کو دفنایا جاچکا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں ملنے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، اور اب تک کی معلومات کے مطابق شہر کےمضافاتی علاقوں سے شہریوں کو اغوا کرکے لاہور میں لاکر قتل کیا جاتا ہے، اور لاشوں کو ضائع کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
دوسری جانب متعدد حلقے خدشات کا اظہار کررہے ہیں یہ لاشیں لاپتہ افراد کے ہو سکتے ہیں جنہیں فورسز اغواء کرکے دوران حراستمار کر لاشیں لاہور میں پھینک رہے ہیں تاکہ انکی شناخت نہیں ہوسکے۔
وی بی ایم پی کا احتجاج جاری
وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 4684 دن مکمل ہوگئے، بی ایس او پجار کے چیرمین زبیر بلوچ، ثنا بلوچ اور بلال...
جنوبی افریقہ: نائیٹ کلب سے سترہ افراد کی لاشیں برآمد
جنوبی افریقا کے شہر مشرقی لندن کے قصبے میں واقع ایک نائٹ کلب میں اتوار کے روز 17 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔
پاکستانی وزیراعظم کا دورہ گوادر، دو نوجوان لاپتہ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے نوجوان طالب علم سمیت دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
کوئٹہ: میڈیکل اسٹوڈنٹ الائنس کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری
بلوچستان میڈیکل کالج اسٹوڈنٹس الائنس کا مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری، طلباء کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


























































