بلوچوں پر ظلم و بربریت اپنی انتہاء کو چھو رہی ہے – این ڈی...
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ریاستی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جبری طور پر گمشدہ کیے گئے لاپتہ افراد کے مارنے کی...
لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارنا تمام سیاسی پارٹیوں کے منہ پر طمانچہ...
گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع زیارت میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے قتل ہونے والے نو افراد میں سے پانچ کی شناخت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی...
جعلی مقابلے میں شہزاد دہوار کو شہید کیا گیا ۔ لواحقین
منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قلات کے رہائشی شہزاد بلوچ کے اہلخانہ نے کہا کہ شہزاد بلوچ کو رواں سال 4...
ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہدیکھا گیا اور کاروبار...
خاران اور خضدار سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ
بلوچستان کے ضلع خاران اور خضدار سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
لاپتہ...
بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد ۔ ذوالفقار علی زلفی
بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد
تحریر: ذوالفقار علی زلفی
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان کے شہروں نوشکی اور پنجگور میں پاکستانی فوج کے کیمپوں پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)...
زیارت آپریشن و جعلی مقابلہ: مزید تین لاشوں کی شناخت ہوگئی
جعلی مقابلے میں مارے جانے والے نو افراد میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال میں رکھے گئے...
فوج بی ایل اے کے حوالے سے اپنی نااہلی کا غصہ بلوچ لاپتہ افراد...
بلوچستان کے ضلع زیارت میں گذشتہ دنوں فورسز نے ایک مقابلے میں نو افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے ابتک موصول ہونے والے رپورٹکے مطابق جتنے بھی افراد اس...
زیارت آپریشن و جعلی مقابلہ: ایک اور لاش کی شناخت لاپتہ شہزاد کے طور...
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے دعوے میں مارے جانے والے نو افراد میں سے ایک اور شخص کی شناختہوگئی ہے۔
گذشتہ دنوں زیارت میں...
لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں نشانہ بنانا بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے زیارت میں پہلے سے جبری طور پر گمشدہ افراد کو جعلی مقابلے میں نشانہبنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...


























































