بلوچستان سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 325 ہوگئی

بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے بعد بھی ہلاکتوں کاسلسلہ تھم نہ سکا، سیلاب اور بارشوں سے کمزور پڑنے والے گھروں کے چھت و...

افغانستان: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی باقیات برآمد

طالبان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے متصل اسپن بولدک کے ایک قصبے میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں بارہ افراد...

ایران میں احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی

ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بعد چیف جسٹس نے بھی مظاہرین کے خلاف بغیر نرمی دکھائے فیصلہ کن ایکشن پرزور دیا ہے۔  یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیااور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔ خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ 22 سالہ مہساامینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔  مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ حجاب پر پابندی اور خواتینکے خلاف تشدد و امتیاز ختم کیا جائے۔ 

کوئٹہ: گاڑی پر فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھوپیڈک...

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کمیٹی اجلاس منعقد

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کمیٹی اجلاس مرکزی چیئرپرسن کے زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں سابقہ کارکردگی ، تنقید برائے تعمیر، تنظیمی...

بلوچستان یونیورسٹی خاران کیمپس کی زبوحالی کے خلاف احتجاج

سول سوسائٹی خاران کے زیراہتمام رخشان یونیورسٹی آف خاران کے نوٹیفکیشن کے اجراء اور سب کیمپس خاران کے مسائل کے حوالے سے شہید نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم خاران سے...

دو دشمن اہلکاروں کی گرفتاری و ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ذمہ داری...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے تنظیم کے انٹیلیجنس ونگ...

وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4772 دن ہوگئے

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 4772 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلمکار آغا گل،...

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ٹیلنٹ شو پیش کیا جائے گا

سعودی عرب میں ’’سعودی آئیڈل‘‘ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام پیش کرنے کی تیاری تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ یہ پروگرام بھارت کے انڈین آئیڈل کی...

اٹلی: مسولینی کے بعد پہلی انتہائی دائیں بازو کی وزیر اعظم منتخب

دائیں بازو اتحاد کی قیادت کرنے والی جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں گی مسولینی کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والی وہ...

تازہ ترین

ایران کا عارضی جنگ بندی منصوبہ مسترد، مستقل حل پر زور

ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی عارضی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کا بلوچستان کی صورتحال...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ...

ٹرمپ کا ایران میں مظاہرین کو امریکی اسلحہ فراہم کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن امریکی صدر ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو...

مستونگ میں مسلح افراد کی متعدد کارروائیاں، شاہراہ بند، تھانے پر حملہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیر کے روز مسلح افراد کی جانب سے مختلف مقامات پر مربوط کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آئی...

کراچی: میر اقبال نامی شخص جبری لاپتہ

کراچی کے علاقے فقیر کالونی، عمر بلوچ محلہ سے میر اقبال ولد حیدر بلوچ کو 2 اپریل 2026 کی شب تقریباً 11:30...