توتک: 11 سالوں سے لاپتہ بھائیوں کو منظر عام لاکر بازیاب کیا جائے- اشرف...
بلوچستان کے علاقے خضدار توتک سے 11 سال قبل جبری گمشدگی کے شکار فدا احمد اور ضیاء اللہ کے بھائی اشرف قلندرانی کا کوئٹہ میں وائس فار...
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا چار افراد کو مارنے کا دعویٰ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کے قریب سی ٹی ڈی نے فائرنگ کے ایک واقعے میں چار افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا...
بلوچستان سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 325 ہوگئی
بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے بعد بھی ہلاکتوں کاسلسلہ تھم نہ سکا، سیلاب اور بارشوں سے کمزور پڑنے والے گھروں کے چھت و...
افغانستان: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی باقیات برآمد
طالبان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے متصل اسپن بولدک کے ایک قصبے میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں بارہ افراد...
ایران میں احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی
ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ۔
مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بعد چیف جسٹس نے بھی مظاہرین کے خلاف بغیر نرمی دکھائے فیصلہ کن ایکشن پرزور دیا ہے۔
یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیااور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔
خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ 22 سالہ مہساامینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔
مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ حجاب پر پابندی اور خواتینکے خلاف تشدد و امتیاز ختم کیا جائے۔
کوئٹہ: گاڑی پر فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹے جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھوپیڈک...
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کمیٹی اجلاس منعقد
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کمیٹی اجلاس مرکزی چیئرپرسن کے زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں سابقہ کارکردگی ، تنقید برائے تعمیر، تنظیمی...
بلوچستان یونیورسٹی خاران کیمپس کی زبوحالی کے خلاف احتجاج
سول سوسائٹی خاران کے زیراہتمام رخشان یونیورسٹی آف خاران کے نوٹیفکیشن کے اجراء اور سب کیمپس خاران کے مسائل کے حوالے سے شہید نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم خاران سے...
دو دشمن اہلکاروں کی گرفتاری و ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ذمہ داری...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے تنظیم کے انٹیلیجنس ونگ...
وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4772 دن ہوگئے
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 4772 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلمکار آغا گل،...


























































