لاپتہ ڈاکٹر جمیل بازیاب ہوگئے
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے لاپتہ رہنما ڈاکٹر جمیل بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
ڈاکٹر محمد جمیل ولد جمعہ خان جلیانی کھیتران...
ہرنائی: ایک شخص کی لاش برآمد
بلوچستان کے علاقے ہرنائی شارگ میں جمعرات کے روز لیویز نے زردالو کے مقام سے کاظم ہزارہ کی لاش برآمد کرلی۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کاظم ہزارہ گزشتہ روز سے لاپتہ تھے۔
لیویز نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہرنائی منتقل کردیا۔
لیویز کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
ممکنہ حملوں کے پیش نظر بلوچستان میں تھریٹ الرٹ جاری
بلوچستان میں ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے دفتر سے جاری تھریٹ الرٹ...
شام: فوجی بس پر دھماکہ، درجن سے زیادہ فوجی اہلکار ہلاک
شام کے علاقے دمشق میں فوجی بس پر دھماکے کے نتیجے میں سترہ فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکہ دمشق کے...
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلباء کے مطالبات منظور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اسکالر شپ پر زیر تعلیم بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلباءکے پچاس فیصد تعلیمی اخراجات وفاقیحکومت اور پچاس فیصد متعلقہ یونیورسٹی کی جانب سے ادا...
مشرقی و مغربی بلوچستان میں بلوچوں کی قتل عام کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بدھ کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرہ ڈیرہ مراد جمالی...
بلوچستان کی لڑکیاں لاپتہ افراد کے کیمپس میں بیٹھے ہیں۔ کوئٹہ سیمینار
بلوچ وومن فورم کی جانب سے گرلز انٹر نیشنل ڈے کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کے...
واشک: فائرنگ، ایک شخص جانبحق، دو زخمی
بلوچستان کے ضلع واشک میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
فائرنگ کا واقعہ واشک کی...
تربت میں پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت شہر...
ہمارے مسائل میں اضافے کی وجہ بھی ایف سی ہے۔ مولانا ہدایت الرحمان
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے پنجگور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان وسائل سے مالا مال ایک زرخیز سرزمین ہے جس...


























































