رینجرز گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کو دادو کے قریب ہیتم جتوئی پھاٹک...

کوٸٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف مظاہرہ، پیاروں کو منظر عام لایا جائے۔لواحقین

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعرات کے روز پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان شہزاد بلوچ...

اعلیٰ سطحی چینی وفد کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، تعلقات کی بحالی کا...

اعلیٰ سطح کے چینی سیاست دان یانگ جیچی نے بدھ کے روز  پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کے ساتھ اسلامآباد کے اپنے دو روزہ دورے...

تربت: حق دو تحریک کارکنان کی گرفتاری کے خلاف گوادر سمیت مکران بھر میں...

جمعرات کے روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں لیویز فورس کی جانب سے حق دو تحریک، انجمن تاجران اور ٹرانسپوٹرز کی گرفتاریوں کے...

کراچی: لاپتہ افراد کے لواحقین کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قائم علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ آج بھی جاری رہا- جبری گمشدگی کے شکار بلوچوں کے لواحقین شریک...

طالب علم حفیظ بلوچ کو انسداد دہشت گردی کورٹ نے باعزت بری کردیا۔

بلوچ طالب علم حفیظ بلوچ  کو ماورائے عدالت کیس زدوکوب کرکے غائب کردیئے گئے ،جعلی ایف آئی آر  اغواء کے بعد انکے خلاف درجکرائی گئ۔آج بمورخہ تیس جنوری کو...

لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4688 دن ہوگئے

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4688 دن ہوگئے، آج اظہارِ یکجہتی کرنےوالوں میں پی ٹی ایم کے رہنماء آغا زبیر شاہ، جلال خان کاکڑ، نور آغا اور دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پاکستانی ریاست کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور بلوچنسل کشی میں اضافہ ہو گیا ہے، کراچی میں بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین پچھلے چھ دنوں سے کراچی پریس کلب کے سامنےمسلسل احتجاج پہ بیٹھے ہیں، ان کو حسب دستور ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا مکمل نظر انداز کر رہا ہے، انکے پیاروں کو پی پیپی کی سندھ حکومت کی مدد سے کراچی رینجرز، سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسیوں نے اٹھا کر جبری لاپتہ کر دیا ہے، ان کا ایک آئینیمطالبہ ہے کہ انکو پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے، کراچی کے مختلف علاقوں سے بلوچوں کی جبری گمشدگیوں میں کافی اضافہدیکھا گیا ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ سے گزشتہ دنوں جبری لاپتہ کیے گئے چار طلباء کے لواحقین سخت پریشان ہیں، انکی بازیابی کیلئے مہممیں حصہ لیں اور تمام بلوچوں کی جبری گمشدگی اور انکی بازیابی کیلئے لواحقین کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالی ادارے اور میڈیا ہاؤسز بلوچ جبری گمشدگیوں اور بلوچستان میں انسانی حقوق کے سنگینخلاف ورزیوں سے آگاہ ہیں، انہیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، لیکن افسوس ہے کہ سب نے آنکھیں بند کرکے مجرمانہ خاموشی اختیارکیا ہوا ہے، ہماری مائیں بہنیں بچے جب تک سڑکوں پہ گھسیٹے نہیں جاتے ہیں تب تک ہماری نیوز ہی نہیں چلتی ہے نا الیکٹرانک میڈیاپہ کوئی سائٹ پہ ہم میڈیا کے تمام ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے اور انسانی حقوق کے تنظیموں سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہیںکہ وہ اپنی مجرمانہ خاموشی توڑ کر بلوچستان اور کراچی سے جبری گمشدگیوں کے خلاف ہماری آواز بنیں اور ہمارے پر امناحتجاج کو دنیا کے سامنے لانے میں مدد کریں -

ہر وقت تھکاوٹ کا باعث بننے والی وجوہات

اگر تو آپ کو روزمرہ کے کاموں کے لیے چائے یا کافی پر انحصار کرنا پڑتا ہے تو آپ تنہا نہیں۔ تھکاوٹ یا نڈھال ہونے کا احساس دنیا بھر کے...

میں نے کوئٹہ لٹریری فیسٹیول میں کیا دیکھا ۔ نازش بلوچ

میں نے کوئٹہ لٹریری فیسٹیول میں کیا دیکھا تحریر: نازش بلوچ دی بلوچستان پوسٹ گذشتہ دنوں کوئٹہ لٹریری فیسٹیول جانے کا اتفاق ہوا جہاں بلوچستان سمیت دیگر ملکی بڑی شخصیات نے شرکت...

مستونگ: فورسز کا گھر پر چھاپہ، ایک شخص لاپتہ

مستونگ میں فورسز نے گھر پر چھاپے کے دؤران ایک شخص کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان...

تازہ ترین

پارلیمانی قوم پرستی سیاست یا سودے بازی؟ – آصف بلوچ

پارلیمانی قوم پرستی سیاست یا سودے بازی؟ تحریر: آصف بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان کی پارلیمانی قوم پرست جماعتیں اس وقت نظریاتی زوال، فکری انجماد اور سیاسی...

بلوچستان مون سون بارشیں: 6 افراد جانبحق، متعدد زخمی، املاک کو نقصان

بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم 6 افراد جانبحق اور 7 زخمی ہو...

حب گرفتار مظاہرین تاحال پولیس حراست میں: وکلاء کو ملنے کی اجازت نہیں۔ بلوچ...

گذشتہ روز حب پولیس نے بی وائی سی کے ریلی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے فائرنگ کے بعد متعدد مظاہرین کو...

بلوچستان میں ریاستی نسل کشی اور میڈیا کا کردار – عابد بلوچ

بلوچستان میں ریاستی نسل کشی اور میڈیا کا کردار تحریر: عابد بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان طویل عرصے سے ریاستی نسل کشی کے سنگین مسئلے سے دوچار...

تربت: پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے گاڑیوں کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ واقعہ...