ملتان: نشتر اسپتال کی چھت پر لاشیں برآمد
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے ملتان میں نشتر اسپتال کی چھت پر لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں نشتر اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس کیچھت پر ملی ہیں۔
سوشل میڈیا پر...
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے جمعے کو ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جبکہ اس کے جنگی جہازوں نے جنوبی کوریا کے ساتھ ملنے والی سرحد کے قریب پروازیں بھی کی ہیں۔
خبر رساں...
ایران جوہری معاہدہ ابھی توجہ کا مرکز نہیں – امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ سن 2015 میں ہونے والے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنا ’’ابھی ہماری توجہ کا مرکز نہیں ہے۔‘‘ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ...
آرمی چیف لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کریں -آمنہ مسعود جنجوعہ
ڈیفنس آف ہیومن رائیٹس (ڈی ایچ آر) کے چیئر پرسن کا کہنا ہے آرمی چیف جبری گمشدگی جیسے انسانیت سوز مسئلے کو حل کریں تاکہ پاکستان کو...
ہالی وڈ : ٹام کروز فلم عکس بندی کے لئے خلاء میں جائینگے
ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے خلا میں جائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 'مشن امپاسبل'...
لاپتہ ڈاکٹر جمیل بازیاب ہوگئے
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے لاپتہ رہنما ڈاکٹر جمیل بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
ڈاکٹر محمد جمیل ولد جمعہ خان جلیانی کھیتران...
ہرنائی: ایک شخص کی لاش برآمد
بلوچستان کے علاقے ہرنائی شارگ میں جمعرات کے روز لیویز نے زردالو کے مقام سے کاظم ہزارہ کی لاش برآمد کرلی۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کاظم ہزارہ گزشتہ روز سے لاپتہ تھے۔
لیویز نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہرنائی منتقل کردیا۔
لیویز کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
ممکنہ حملوں کے پیش نظر بلوچستان میں تھریٹ الرٹ جاری
بلوچستان میں ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے دفتر سے جاری تھریٹ الرٹ...
شام: فوجی بس پر دھماکہ، درجن سے زیادہ فوجی اہلکار ہلاک
شام کے علاقے دمشق میں فوجی بس پر دھماکے کے نتیجے میں سترہ فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکہ دمشق کے...
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلباء کے مطالبات منظور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اسکالر شپ پر زیر تعلیم بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلباءکے پچاس فیصد تعلیمی اخراجات وفاقیحکومت اور پچاس فیصد متعلقہ یونیورسٹی کی جانب سے ادا...