خیبر پختونخواہ: تین مہینے میں 193 پرتشدد کاروائیاں ہوئیں
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخواہ میں تین ماہ کے دوران تخریب کاری کے 193 واقعات پیش آئے ہیں، ان کاروائیوں میں 44افراد ہلاکجبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔
محکمہ داخلہ کے ذرائع...
افغانستان کے’منجمد اثاثوں‘ سے سویٹزرلینڈ میں افغان فنڈ قائم
امریکہ نے افغانستان کی بڑھتی ہوئی مشکلات کے پیش نظر سویٹزرلینڈ میں ایک نیا فنڈ قائم کیا ہے جو ملک کے منجمند اثاثوں میںسے ساڑھے تین ارب ڈالر طالبان...
قلات میں مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلاتکے علاقے منگچر میں...
بلوچستان بارشوں نے ہزاروں اسکول تباہ کردیئے
بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال سے ہزاروں تعلیمی ادارے متاثر ہوئے ہیں-
محکمہ تعلیم بلوچستان نے سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی تفصیلی رپورٹ...
سرحد پر پاکستان فوج کے اہلکار جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوئیں – طالبان ترجمان...
افغان طالبان کے پاکستانی فوج پر حملے میں تین پاکستانی اہلکار ہلاک ہوئیں۔
واقعہ قبائلی علاقے ضلع کرم کے مقام پر منگل کے روز پیش آیا ہے، پاکستان کے وزارت...
ماں! تجھے سلام ۔ عزیز سنگھور
ماں! تجھے سلام
تحریر:عزیز سنگھور
دی بلوچستان پوسٹ
شاری بلوچ عرف برمش نے کراچی یونیورسٹی میں ایک وین پر فدائی حملہ کرکے بلوچ تحریک کو ایک اہم موڑ پر کھڑا کردیا۔ ایک...
دشت: آزادی پسندوں کے خلاف عسکری حکام سے معاہدے کے بعد سرحد کھولنے کا...
پاکستانی فورسز ایف سی نے ایران سے متصل بلوچستان کے علاقے دشت کپکپار سرحدی تجارت کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے ایک معاہدہ جاری کیا ہے جس کے مطابق علاقہ...
سوات: بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے سوات میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
دھماکہ منگل...
بی ایم سی ہاسٹلز کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں۔ بی ایس او پجار
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج میں بلوچستان کے غریب طلبا کا...
نئی سرد جنگ اور بلوچ انسرجنسی ۔ کمبر بلوچ
نئی سرد جنگ اور بلوچ انسرجنسی
تحریر: کمبر بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
تاریخ کے خاتمے کا نظریہ اور یونی پولر دنیا کا ختم ہونا فطری بات ہے لیکن اتنی جلدی دنیا پر امریکی...