زیمبیا میں سڑک کنارے 27افراد کی لاشیں برآمد
جنوبی افریقی ملک زیمبیا میں ایک سڑک کے کنارے 27افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جن کے حوالے سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے...
کابل: ہوٹل میں رہائش پذیر چینی سرمایہ کاروں پر حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہر نو میں ایک ہوٹل پر حملہ ہوا ہے۔
کابل سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حملہ جس ہوٹل پر ہوا اس میں...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج جاری
جبری گمشدگیوں کے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو 4888 دن مکملہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر غلام نبی مری،...
بی ایل ایف نے تربت بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داریقبول کرتے ہوئے کہا ہی کہ...
امریکی فورسز کی شام میں فضائی کارروائی، داعش کے 2 ’عہدیدار‘ ہلاک
امریکی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی شام میں رات کو کی گئی ایک کارروائی کے دوران داعش کے 2 عہدیداروں کو ہلاککر دیا۔
ان دو دہشت...
دشت: سیاہجی میں پاکستانی فورسز کی زمینی و فضائی آپریشن جاری
گوادر اور کیچ کے درمیانی پہاڑی علاقے دشت سیاھجی میں پاکستانی فوج کی آپریشن جاری ہے جس میں پیدل دستوں کو فضائیکمک حاصل ہیں۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ...
تربت: پاکستانی فورسز پر حملہ
اتوار کی شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز پر حملہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق تربت میں تعلیمی چوک...
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا دورہ گوادر
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر الفریڈ گرنیس اور کراچی میں تعنیات جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر رودیگر لوٹس کے ہمراہ اتوار کے روز گوادر کا دورہ کیا۔
مچھلیوں کے ریٹوں پر من مانیاں ماہیگیروں کو کسی بھی صورت برداشت نہیں ہوگا۔...
ماہیگیر ویلفئر سوسائٹی رجسٹرڈ پسنی کی جانب سے پسنی فش ہاربر جیٹی پر ماہیگیروں کے جرگے کا انعقاد کیا گیا۔
فش کمپنیوں کی جانب...
معدنیات کے بارے میں اختیارات وفاق کو دینا کسی صورت قبول نہیں – بی...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں مائینز اینڈ منرلز کی قرارداد آرٹیکل 144کے تحت بلوچستان اسمبلی میں پیش کرنے اور مائنز کے حوالے سے اختیارات وفاق...

























































