تربت: نجمہ بلوچ کو ہراساں کرنے والے اہلکار کو گرفتار کیا جائے۔ لواحقین
ضلع آواران گیشکور کے رہائشی نجمہ بلوچ کے والدین نے تربت میں تربت سول سوسائٹی اور آل پارٹیز کیچ کے رہنماؤں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں...
وندر؛ کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
ضلع لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ لک بدوک کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔
تربت:لڑکی نے خودکشی کرلی
تربت کے نواحی علاقہ آپسر کولوائی بازار میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔
اطلاعات کے مطابق آپسر کولوائی بازار میں ایک لڑکی نے خودکشی...
مغربی بلوچستان: ایرانی حکومت نے متعدد بلوچ علماء کو ملک بدر کردیا
ایرانی حکومت نے مغربی بلوچستان سے متعدد سنی بلوچ علماء دین کو ملک بدر کردیا ہے، ان علماء میں عبدالعزیز عمرزئی، مولوی رضا رخشانی اور مولوی عبدالرؤف...
سوشل میڈیا کو اپنوں کی بجائے دشمن کے خلاف استعمال کریں۔ ڈاکٹر اللہ نذر...
بلوچ آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ آزادی پسند دوستوں سے دست بستہ اپیل کرتا...
سراج الحق پر حملے میں ملوث خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی
رواں ماہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پہ ہونے والے خودکش حملے کی حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے۔
گلزارِ امام کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ اداروں کی کاروائیاں نتیجہ...
گورنر بلوچستان، رہنما بی این پی مینگل ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ امن، تعلیم اور صحت شروع سے ہماری ترجیحات میں شامل ہیں ۔
گوادر احتجاج: ترقی کی نام پر احساسی محرومی کے سوا کچھ نہیں ملا
گوادر نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر غیرمقامی بھرتیاں مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی حق تلفی کے خلاف احتجاج کیاگیا ۔
مظاہرین نے کہا کہ گوادر...
جامعہ بلوچستان، مالی بحران اور تدریسی عمل معطل ہونے کی ذمے دار انتظامیہ ہے،...
اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے پروفیسرز و پروگریسو پینل کے نمائندوں اور منتخب ممبران کی جامعہ بلوچستان کے گزشتہ احتجاجی تحریک اور مستقبل کے حوالے...
دکی اور کوئٹہ میں فائرنگ، ایک شخض ہلاک، پانچ افراد زخمی
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ اور دکی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ میں فائرنگ کا...


























































