بلوچ مسلح تنظیم نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز ضلع آواران کے علاقے بزداد میں تلائی کے...

پاکستان نے بلوچستان کو بلوچ فرزندوں کا قتل گاہ بنایاہے : حیر بیار مری

امریکہ میں عالمی پناہ گزینوں کے دن کی مناسبت سے ایک میٹنگ  میں بلوچ رہنما حیر بیار مری کا پیغام پڑھ کر سنا یا گیا جس میں انہوں نے...

امریکہ کا پاکستان کی بیرونی امداد پر سخت شرائط لاگو کرنے کی تیاری

امریکی سٹیٹ اور بیرونی آپریشنز کمیٹی نے ایک بل پاس کیا ہے جو کہ، پاکستان کے لیئے بیرونی امداد پر سخت شرائط لاگو کریگی۔ کل سٹیٹ کے ہاوس آف اپروپریشن...

بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی صرف بیانات تک محدود ہے:بلوچ طلبا

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نئے میڈیکل کالجز کے حوالے سے حکومتی عدم دلچسپی باعث تشویش اور طلباء میں مایوسی...

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے بد ترین آپریشن جاری –...

بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری حالیہ فوجی کاروائیوں کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستا نی فوج کی...

پاکستان کےلئے امریکی امداد افغان طالبان کے خلاف جنگ سے مشروط

امریکی کانگریس کے ایک اہم پینل نے پاکستان کے لیے امریکی سول اور عسکری امداد کو افغان طالبان کے خلاف جنگ سے مشروط کرنے کے حوالے سے سماعت کا...

بلوچستان: ایک ہفتے میں دو اعلی پولیس آفیسر ہلاک

بلوچستان میں ایک ہی ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ و بم دھماکے میں دو اعلی پولیس آفیسر ہلاک آمدہ اطلاعات کے مطابق آج صبح کوئٹہ کلی دیبہ میں نامعلوم...

انسانی حقوق کی پامالی؛ بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے رپورٹ جاری کردی

بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے سال 2017کے پہلے چھ مہینوں کے دوران بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ چھ مہینوں کے...

بی ایل اے نے ایف ڈبلیو او اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دن بلوچ سرمچاروں نے تربت بازار میں فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن...

مغربی قوتوں کو بلوچستان کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے:ڈبلیو بی او

ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے نمائندے میر نورالدین مینگل اور میر بہاول مینگل نے گزشتہ روز یورپین پارلیمنٹ کے ایم ای پی مسٹر کسکے پل سے ملاقات کی، اُنھیں بلوچستان...

تازہ ترین

سبی میں سٹی پولیس تھانے پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں...

مستونگ: محافظ ہی قاتل بن جائیں تو قوم کہاں جائے۔ پاکستانی فورسز فائرنگ سے...

مستونگ کے رہائشی نوجوان احسان شاہ کا پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ایک ماں کی پکار کو قومی سوال میں...

پانک کی مئی رپورٹ: پاکستانی فوج نے 27 افراد ماورائے عدالت قتل، 128 افراد...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے ادارہ انسانی حقوق پانک نے مئی 2025 کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں بلوچستان میں انسانی حقوق...

خاران، ہیرونک اور چاغی حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سمیت وہ طاقتور شخصیات جو اسرائیلی حملے میں...

اسرائیل کی جانب سے جمعے کو ایران کے خلاف آپریشن ’رائزنگ لائن‘ کے تحت حملے کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس میں اس...