کوئٹہ: تین نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ اور بعدازاں پولیس کے حوالے کئے جانے والے تین نوجوان آج پولیس کی تحویل سے بازیاب ہوکر...

کابل: سکھوں کے عبادت گاہ پر حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھ برادری کی عبادت گاہ میں دھماکا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق سکھ برادری کی عبادت گاہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکا...

بولان میں فورسز پوسٹ پر مسلح حملہ

بلوچستان کے علاقے بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ حملہ بولان میں بی بی نانی کے مقام پر گذشتہ...

ہرنائی: مسلح افراد کا تعمیراتی کمپنی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے چار افراد کو ہلاک جبکہ چھ کو زخمی کردیا ہے۔

کوئٹہ کے نواح میں فوجی آپریشن، ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں پاکستان فوج کی جانب سے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، فوجی آپریشنوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کواستعمال میں لایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق...

کچھ لوگ بازیاب ہوتے ہیں اس سے دو گناہ لوگ لاپتہ ہوتے ہیں –...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4675 دن ہوگئے، اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے...

کوہلو: مزدوروں کے معاشی قتل و بے روزگاری کے خلاف احتجاج

بلوچستان ضلع کوہلو میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور پارو یوتھ کے زیرِ اہتمام مزدوروں کے معاشی قتل اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

نصیر آباد: چار مزدور مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

بلوچستان کے نصیر آباد کے علاقے چھتر میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ریتی بھرنے والے 4 مزدوروں کو اغواء کرکے ٹریکٹر کو آگ لگا دی۔

لورالائی میڈیکل کالج طلباء کا مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ قائم

لورالائی میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی میں سہولیات کی عدم فراہمی و طالبات کو درپیش مشکلات کے باعث جامعہ کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم...

گوادر:مولانا ہدایت الرحمان و حواری بلوچ طلبا کیخلاف سازش کررہے ہیں-بی ایس او

بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل عظیم بلوچ اور دیگر نے رہنماؤں نے گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ...

تازہ ترین

گوادر: مزید چار افراد جبری طور پر لاپتہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق دسمبر 2025...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاج آج بروز اتوار 6044ویں روز میں داخل ہو گیا۔

ڈاکٹر ماہ رنگ نے بلوچستان کے نوجوانوں کو یقین دلایا تھا کہ بندوق کے...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا ہے کہ جب ریاستِ پاکستان پُرامن...

ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاک افراد کی تعداد 192 ہوگئی،...

ایران میں احتجاجی مظاہروں کا 14 واں روز جاری ہے، ایرانی انسانی حقوق تنظیم کے دعوے کے مطابق دو ہفتے سے جاری...

بلوچ آزادی پسندوں کے اتحاد “بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کی سالانہ رپورٹ شائع،...

بلوچ راجی آجوئی سنگر ( براس) نے سال 2025 کے دوران اپنی عسکری اور تنظیمی سرگرمیوں پر مبنی سالانہ انفوگرافک رپورٹ جاری...