بلوچستان میڈیکل کالجوں کے طلباء سراپا احتجاج
بلوچستان میں مختلف میڈیکل کالجوں کے طلباء مطالبات کے حق میں احتجاج پر کررہے ہیں- طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری ہیں۔
تعلیی نظام اور...
خاران: مسلح افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو ہلاک کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خاران کُلان سید حیدرشاہ مسجد...
خضدار: گھر پر حملہ، راکٹوں کا استعمال
بلوچستان کے ضلع خضدار میں کل رات کو نامعلوم افراد نے مقامی سردار کے گھر پر حملہ کیا۔
حملہ خضدار کے علاقے زہری چشمہ...
مکران تا کوئٹہ مسافر بسوں میں طلباء کیلئے رعایت کا مطالبہ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کے روز پریس کلب کے سامنے مکران سے تعلق رکھنے والے طلباء کی جانب سے مکران ڈویژن کے ٹرانسپورٹرز کے خلاف...
بولان میڈیکل کالج طلباء کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بولان میڈیکل نرسنگ کالج طالبات کی بے دخلی کے خلاف احتجاج، طلباء نے جامعہ کے سامنے انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا-
مظاہرین کے مطابق...
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے بھوک ہڑتالی کیمپ 9 دنوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے آج علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں سابق صوبائی وزیر...
راشد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کل احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا ۔ ماما...
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4678 دن ہوگئے، احتجاجی کیمپ میں وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ...
کیچ: تعمیراتی کمپنی پر حملہ، دو مزدور ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں آج صبح پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو مزدور ہلاک ہوئے ہیں۔
فائرنگ کا واقعہ ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ کے مقام پر پیش آیا ہے، ذرائع کے مطابق مزدور ایک سڑک کی تعمیر کے کام میں مصروفتھے جن پر آج صبح حملہ کیا گیا۔
حملے میں دو افراد کے ہلاک اور دیگر کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں تاہم حکام کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید تاحال سامنےنہیں آئی ہے۔
خیال رہے کہ تین روز قبل ہرنائی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں مزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔
تاہم ان تعمیراتی کمپنی پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے نائب تحصیلدار ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک ہلاک ہوگیا۔
پولیس کےمطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں...
گوادر: بلوچستان یونیورسٹی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمان کے بیان پر خواتین سراپا احتجاج
اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور بی ایس او کے خواتین ارکان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی...


























































