مستونگ: ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ
مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ۔
حملے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق مستونگ کے نواحی علاقے...
بلوچستان: جنوری میں20لاشیں برآمد، 90اغوا اور70 سے زائد فوجی آپریشن
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات دلمراد بلوچ نے جنوری میں مقبوضہ بلوچستان میں جاری ریاستی مظالم کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے پہلے ماہ...
کیچ : خضدار کا رہائشی نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء
کیچ سے خضدار کا رہائشی اغواء ۔
دی بلوچستان ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے سلالہ بازار مولانا عبدالحق محلہ سے ایک شخص کو...
حب: اکلوتا سرکاری ہسپتال ادویات سے محروم
دولا کھ کی آبا دی والے شہر حب کا اکلو تا سر کا ری ہسپتا ل اودیا ت سے محروم ہے ۔
ہسپتا ل میں روزانہ کی بنیا د پرپانچ...
گوادر: پانی کا بحران تاحال جاری ، شہری گندا اور بدبودار پانی استعمال کرنے...
چین پاکستان راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان کے گوادر شہر میں برسوں سے چلی آ رہی پانی کی شدید قلت کے خاتمے کے لیے چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی...
پنجگور سے این ٹی ایس پاس امیدواروں کے آرڈر جاری نہ کرنا افسوسناک ہے
پنجگور ایجوکیشن این ٹی ایس ٹیسٹ میں پاس امیدوار ناصر علی، مجاہدعلی ،صلاح الدین ،داود بلوچ، سہیل بلوچ نے سینکڑوں امیدواروں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے...
جھل مگسی: ٹیچر کی فائرنگ سے 2 طالب علم جابحق 2 زخمی
بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں اسکول ٹیچر کی فا ئرنگ سے دو طالب علم جابحق جبکہ ایک ٹیچر سمیت 2افراد ز زخمی ہو گئے ہیں ۔
دی بلوچستان...
تربت سے پیدارک جانے والی فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روزسرمچاروں نے تربت سے پیدارک جانے والی...
ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 3 افراد زخمی
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں ٹریکٹر میں سوار 3افراد زخمی ہوگئے ہیں
زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ بگٹی منتقل کردیاگیاہے ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ...
بے روزگار ڈاکٹروں کو روزگار فراہم کیا جائے
حکومت کی طرف سے پچهلے چار برسوں میں کوی اقدام نہیں اٹهایا گیا.بلوچستان بے روزگارویٹرینری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خضدار کے رہنمائوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت...