خضدار: مسلح افراد کا لیویز اہلکاروں پر حملہ
لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں پر حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔
فائرنگ...
اوستہ محمد: فائرنگ سے خاتون قتل، ملزم گرفتار
اوستہ محمد میں کیٹل فارم تھانہ کے حدود میں دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابی کو قتل کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
تھانہ حدود کیٹل فارم گو...
مشرق وسطیٰ میں طوفان کیار، سندھ، بلوچستان میں بارش کا امکان
پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کے وسط میں شدید سمندری طوفان ‘کیار’ بڑھ رہا ہے جس سے سندھ...
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کیلئے احتجاج
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 3758 دن مکمل ہوگئے۔ انسانی حقوق کے ایکٹوسٹ حوران بلوچ، گنجان بلوچ اور دیگر نے کیمپ...
کیچ آپریشن میں شریک فورسز پر حملہ کیا – بی آر اے
کولواہ بدرنگ میں ہونے والے حملے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک کیئے ۔ بیبگر بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان...
بولان میں سنائپر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کردیا – بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز بولان کے علاقے سانگان میں پاکستانی فوج...
ہرنائی : فورسز کے ہاتھوں باپ تین بیٹوں سمیت لاپتہ
پاکستانی فورسز نے ہرنائی کے علاقے طورغر میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر چار افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق...
بی ایس او آزاد پر امن سیاست پر یقین رکھتی ہے – ترجمان
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے تنظیم پر عائد پابندیوں کو غیر آئینی، غیر قانونی اور عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ...
بلوچستان : وندر میں اتوار کے روز زبردستی طالب علموں سے کشمیر کے...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے اسکولوں میں مداخلت اور ریلیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ وندر کے رپورٹ...
کوئٹہ و بیلہ میں ٹریفک حادثے، 3 افراد جانبحق 20 زخمی
بلوچستان تنگ و خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے ٹریفک حادثات روز کا معمول بن چکا ہے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سرانان شادیزئی کے قریب فیلڈر و...


























































