سابق گورنر و رکن بلوچستان اسمبلی سید فضل آغا کا کورونا کے باعث انتقال
بلوچستان اسمبلی کے رکن اور سابق گورنر سید فضل آغا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
سید فضل آغا کا کورونا...
پنجگور میں دو ریاستی مخبروں کو ہلاک کیا – بی آر اے
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات پنجگور کے علاقے بالگتر سہاکی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ...
گوادر دشت : کنویں میں دھواں بھرنے سے 4 افراد جانبحق
ایک دوسرے کو بچانے کی خاطر کنویں میں جانے سے چار افراد جانبحق جبکہ تین بے ہوش ہوگئے ۔
مقامی زرائع کے مطابق ضلع گوادر کے علاقے دشت بشولی کنز...
بلوچستان میں آن لائن کلاسز سے تعلیمی عمل کا مزید نقصان ہوگا – بی...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے کہا انٹرنیٹ کے سہولت کے بغیر بلوچستان میں آن لائن کلاسز کا اجراء ناقابل عمل اور طلباء و طالبات کے ساتھ سنگین...
عید کے روز بھی لاپتہ افراد کیلئے احتجاج جاری رہیگی – ماما قدیر بلوچ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 3964 دن مکمل ہوگئے۔ ایجوکیشنل الائنس کے چیئرمین زبیر شاہ آغا اور ان کے ساتھیوں نے...
مشکے میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکئے میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں...
تمام لاپتہ سیاسی کارکنوں کو عید کے موقع پر بازیاب کیا جائے – ڈاکٹر...
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے عوام سے اپیل کی کہ عیدالفطر انتہائی سادگی اور مکمل احتیاط سے منائیں۔
انہوں نے کہا کہ...
انجمن تاجران بلوچستان کالاک ڈاؤن مکمل ختم کرنے کا مطالبہ
انجمن تاجران بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہوئے لاک ڈاون کو مکمل ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
کوئٹہ میں انجمن تاجران بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس...
پنجگور: فائرنگ اور دیگر واقعات میں لیویز اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پیش آنے والے فائرنگ اور دیگر واقعات میں لیویز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
پنجگور کے علاقے بالگتر سہاکی میں نامعلوم مسلح...
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی ہے۔
محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق رمضان میں دکانیں صبح 3 سے شام 5 بجے تک...


























































