پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے...
پنجگور سے بوری بند لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
لاش پنجگور کے علاقے تسپ سرے قلات سے برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت مجاہد ولد زباد سکنہ خدابادان...
حب میں پاکستان کوسٹ گارڈز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –...
بلوچ لبریشن آرمی نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں کوسٹ گارڈ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان...
حب چوکی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کیمپ پر دھماکہ
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا...
کوئٹہ: گیس سلنڈر دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا تعلق ایک...
گیارہ سال سے لاپتہ ارشاد قلندرانی کے والد انتقال کرگئے
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے توتک سے جبری طور پر لاپتہ ارشاد قلندرانی کے والد میر نواب خان قلندرانی انتقال کرگئے۔ نواب خان قلندرانی دس سے نوجوان بیٹے...
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر حماس کاراکٹوں سےحملہ
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ متعدد گاڑیوں کو نقصان...
حب چوکی میں بم دھماکہ
کراچی سے متصل بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ایک زور دار دھماکہ سنا گیا ہے -
تفصیلات کے مطابق دھماکہ رات گئے ساکران روڈ قبرستان کے قریب ہوا ہے...
اے سی مستونگ عائشہ زہری کا ایک بار پھر تبادلہ
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں تعینات اے سی عائشہ زہری کا تبادلہ کردیا گیا ہے، ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق اے سی کردگاپ...
کوئٹہ میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاج، بی این پی رہنماء کی آمد
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 4311 دن مکمل ہوگئے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اور ایم این اے ہاشم...