ایران میں احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی

ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بعد چیف جسٹس نے بھی مظاہرین کے خلاف بغیر نرمی دکھائے فیصلہ کن ایکشن پرزور دیا ہے۔  یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیااور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔ خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ 22 سالہ مہساامینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔  مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ حجاب پر پابندی اور خواتینکے خلاف تشدد و امتیاز ختم کیا جائے۔ 

لیاری میں بجلی اور گیس کا مسئلہ حد سے تجاوز کررہا ہے۔ بلوچ یکجہتی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی آرگنائزر آمنہ بلوچ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بجلی، گیس، پانی کچھ ایسی سہولیات ہیں جن کی عدم...

سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی: ‘چین کا اعتماد پوری طرح بحال نہیں ہوا’

پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی اور سی پیک پر کام کرنے والے چینی کارکنوں کو تحفظ دینے کے لیے کیے گئے اقدامات اور یقیندہانیوں کے باجود چین نے...

ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی – انجلینا جولی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہاس مشکل وقت میں پاکستان...

لوگوں کو لاپتہ کرنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ پاکستانی وزیر داخلہ

پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم کراچی اور بلوچستان کے لوگوں کی طرح گمشدگی کے خلاف ہیں۔

سندھ: 20 جون تا 19 ستمبر سیلاب سے 701 افراد جاں بحق ہوئے

سندھ میں 20 جون سے 19 ستمبر کے دوران سیلاب کے باعث 701 افراد جاں بحق جبکہ 8 ہزار 422 زخمی ہوئے ہیں۔ صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے...

ایران خواتین پر منظم ظلم کا سلسلہ بند کرے – امریکہ

پولیس کی زیر حراست مہسا امینی نامی خاتون کی ہلاکت کے خلاف ایران کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں امریکہ نے تہران سے مطالبہ کیا ہے...

دہشت گردی کا خوف: سوات اور کرم میں امن ریلیاں

خیبر پختونخوا کی وادی سوات اور قبائلی اضلاع سمیت مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے منظر عام پر آنے اور کالعدم تنظیم کیسرگرمیاں شروع ہونے کے خلاف امن ریلیوں...

افغانستان سے مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ پاکستان کا تجارتی کھیل ہے –...

افغانستان میں طالبان کے رہنماء اور پاکستان میں سفیر رہنے والے ملا عبدالسلام ضعیف نے پاکستان کی جانب سے جیش محمد کےسربراہ مسعود کی افغانستان میں موجودگی اور اس...

خیبر پختونخواہ: تین مہینے میں 193 پرتشدد کاروائیاں ہوئیں

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخواہ میں تین ماہ کے دوران تخریب کاری کے 193 واقعات پیش آئے ہیں، ان کاروائیوں میں 44افراد ہلاکجبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع...

تازہ ترین

بلوچستان: ڈیمز منصوبوں کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

بلوچستان میں 100 ڈیمز کی تعمیر میں دو ارب چار کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف...

مچھ: ایک اور شخص فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے مچھ بولان سے نوراللہ سمالانی ولد نورالدین نامی نوجوان کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق...

نام نہاد پروجیکٹس کے نام پر بلوچستان کو ایک ملٹری زون میں تبدیل کردیا...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ہفتے کے روز کوئٹہ پریس کلب میں گوادر کو باڑ لگانے کے...

گوادر ماہیگروں پر تشدد کا واقعہ: ماہیگروں کا احتجاجی دھرنا

گوادر میں کوسٹ گارڈ کا مقامی ماہیگیروں پر تشدد کا واقعہ، ماہیگر و شہریوں نے احتجاجاً دھرنا دیا۔ تفصیلات...

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی مذمت

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام "گوادر: میگا پروجیکٹس سے میگا جیل تک" کے کانفرنس میں شرکاء کو روکنے اور پریس کلب کے...