سردار اختر مینگل کی گورنر پنجاب سے ملاقات، بلوچ طلبا کے مسائل پر گفتگو
بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اور رکن پاکستان اسمبلی سردار اختر مینگل کی آج گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے ملاقات اور اہم مسائل پر بات چیت...
زاہدان: پرتشدد واقعات ایران نے گولڈ سمڈ لائن سیل کردیا
ایرانی حکام نے زاہدان میں بدامنی اور مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث مشرقی بلوچستان کے ساتھ ایک مرکزی کراسنگ پوائنٹ سیل کر دیا ہے ایرانی...
مردان: مبینہ خودکش بمبار ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی ہلاک ہوگیا
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں آج بروز جمعہ ایک بم دھماکہ میں مبینہ خودکش بمبار ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہلاک ہوگیا ہے۔
تفصیلات...
کابل: تعلیمی ادارے میں دھماکہ، 19 افراد جانبحق
افغان دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے سے 19 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں...
قوم پرست رہنماء یوسف مستی خان انتقال کر گئے
بلوچ قوم پرست رہنماء اور عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق یوسف مستی خانقلیل علالت کے بعد آج صبح بوقت 6...
بہاولپور : 9 بلوچ طالب علم جامعہ اسلامیہ سے بے دخل
پنجاپ کے شہر بہاولپور میں اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچ طلباء گذشتہ تین روز سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں، طلباء نے بتایا کہ ہمارے...
کراچی چینیوں پر حملہ : نئی مسلح سندھی تنظیم نے ذمہ داری قبول...
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج دوپہر کو چینی باشندوں پہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری نئی سندھی مسلح تنظیم سندھو دیش پیپلز آرمی نے...
کراچی: چینی شہریوں پر حملہ، ایک ہلاک، دو زخمی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک چینی باشندہ ہلاک جبکہ دو چینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔
فائرنگ کا واقعہ...
کندھار : بلوچ مہاجرین پہ حملے کی کوشش، 2 پاکستانی اہلکار گرفتار
افغانستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی مظالم و جبر سے نقل مکانی کرنے والے اس وقت ہزاروں بلوچ مہاجرت کی زندگی گذار رہےہیں جن پہ اکثر حملے بھی ہوتے...
ایران میں احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی
ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ۔
مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بعد چیف جسٹس نے بھی مظاہرین کے خلاف بغیر نرمی دکھائے فیصلہ کن ایکشن پرزور دیا ہے۔
یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیااور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔
خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ 22 سالہ مہساامینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔
مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ حجاب پر پابندی اور خواتینکے خلاف تشدد و امتیاز ختم کیا جائے۔