بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس سیکورٹی خدشات کے پیش نظر روکنا مناسب نہیں۔ سینیٹر کہدہ...
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس سینیٹر کہدہ بابر کی زیر صدارت آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
افغانستان میں دھماکہ، اعلی سرکاری عہدیدار ہلاک
افغانستان کے صوبہ بدخشان میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں صوبائی پولیس سربراہ مارا گیا ہے۔
صوبہ بدخشان کے صدر مقام فیض آباد میں آج صبح آٹھ بجے...
سندھ سے 10 افراد جبری لاپتہ، احتجاج جاری
رواں سال 19 دسمبر کو سندھ کے علاقے ٹھٹہ مکلی کے گاؤں حنیف خشک سے پاکستانی خفیہ اداروں اور پولیس کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان شعیب خشک کی...
اسلام آباد میں خود کش دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری...
افغانستان میں خواتین کو تعلیم سے روکنا انسانیت کے خلاف جرم ہے: یورپی یونین
ایسے اقدامات سے طالبان خود کو افغان آبادی اور عالمی برادری سے مزید الگ تھلگ کر رہے: یورپی یونین
یورپی یونین نے افغانستان میں خواتین کو تعلیم سے روکنے کے...
ٹی ٹی پی نے ریڈ لائن عبور کی تو ہرگِز برداشت نہیں کریں گے،...
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ریڈ لائن عبور کی تو کسیصورت برداشت نہیں کریں گے۔
ڈان...
بنوں کینٹ حملہ کرنے والے پارلیمنٹ پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ سینیٹر...
پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمدنے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں تخریب کاریہو رہی ہے، وہاں کوئی حکومت نظر نہیں آرہی، تخریب...
ٹھٹہ میں خفیہ اداروں کے اہلکار شبیر پنجابی کو حملے میں نشانہ بنایا- ایس...
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہماری تنظیم ایس آر اے نے سندھ کے علاقے ٹھٹہ...
میران شاہ: پاکستان فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ
شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں پاکستان فورسز کے قافلے پر ہونے والے ایک خودکش حملے میں ایک اہلکار سمیت تین افراد ہلاک جبکہ چار اہلکار زخمی ہوئے...
بنوں: سی ٹی ڈی کے کمپاؤنڈ پر قبضہ برقرار، کمانڈوز کا آپریشن جاری
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں انسدادِ دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے ایک کمپاؤنڈ پر مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے کو کئی گھنٹےگزر چکے ہیں اور مسلح افراد نے اب...

























































