افغانستان : قلات میں طالبان کے حملے میں 22 اہلکار جانبحق
طالبان نے زابل صوبے کے مرکز قلات کے آس پاس متعدد چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملہ کرکے ان پہ قبضہ کرلیا ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے...
کورونا وائرس : امریکہ کا پاکستان کے لئے امداد کا اعلان
امریکا نے پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کے لیے ابتدائی طور پر دس لاکھ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا ہے۔
امریکی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کی کہ...
خیبر پختونخواہ : پولیس اسٹیشن پر حملہ ، 2 اہلکار ہلاک
اورکزئی قبائلی ضلع کے بالائی سب ڈویژن کے علاقے ارغونجا میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں دو کانسٹیبل ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے...
شمالی وزیرستان: مسلح جھڑپ میں پاکستان آرمی کے آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران پاکستانی آرمی کے لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
تفتان میں لوگ قرنطینہ میں نہیں تھے – وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے چین سے صوبے میں آنے والے کسی بھی فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
افغانستان : کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز، مریضوں کی تعداد 21 ہوگئی
افغانستان کی وزرات صحت عامہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں کرونا وائرس کے 5 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں جس سے ملک میں کرونا وائرس...
پاکستان: مزید 50 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 94 ہوگئی۔
حکومت سندھ...
افغانستان: پولیس اہلکار نے اپنے کماندان سمیت 6 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں کو قتل کرنے کے بعد طالبان کے ساتھ شامل ہوگئے۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے...
کابل انتظامیہ پیشہ ور مجرم رہا کر رہی ہے- ترجمان افغان طالبان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی سے قبل طالبان وفد اپنے قیدیوں کی تصدیق کرے گا، کابل انتظامیہ جن کو رہا کر...
کرونا وائرس: پاکستان اسٹاک ایکسچینج دوسری بار کریش کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک ہفتے میں دوسری بار کریش کرگیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مندی کا رجحان برقرار رہا اور 100 انڈیکس میں 1324 پوائنٹس کی کمی...