برطانوی رکن پارلیمنٹ چاقو کے وار سے قتل

برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ آمیس کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق توری پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سر...

افغانستان : کندھار امام بارگاہ میں بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے جنوبی شہر کندھار میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

پاکستان کابل سے بین الاقوامی پروازوں اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے۔ طالبان...

افغان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ کابل سے پاکستان جانے والی بین الاقوامی پروازوں پر پاکستان اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے۔طالبان...

ادب کا نوبل انعام تنزانیہ کے ادیب عبدالرزاق گورنا کے نام

ادب کا امسالہ نوبل انعام پیدائشی طور پر تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ میں مقیم ناول نگار عبدالرزاق گورنا کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہ...

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی، بی این ایم کا یونان میں احتجاجی مظاہرہ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ تین اکتوبر کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے بلوچستان میں پاکستانی مظالم، جبری گمشدگیوں، جعلی...

بلوچ نیشنل موومنٹ جرمنی کے زیر اہتمام برلن میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بی این ایم جرمنی زون کی جانب سے ہفتے کے روز دارالحکومت برلن میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں...

جرمنی: انتخابات اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست

یورپ کی معاشی طاقت ور ملک جرمنی میں اتوار کے روز ہونے والے انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس نے انتہائی کم مارجن سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست...

لندن: سندھی بلوچ فورم کا سردار عطا اللہ مینگل کے یاد میں ریفرنس  کا...

لندن میں سندھی بلوچ فورم (ایس بی ایف) کے زیر اہتمام ایک یادگاری ریفرنس میں مقررین نے سردار مینگل کی سیاسی اور قوم پرست جدوجہد کے مختلف پہلوؤں پر...

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وجوہات باعث دورہ پاکستان ختم کرنے کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان ختم کردیا- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹیم...

سرنگ کھود کر فرار ہونے والے آخری دو فلسطینی بھی گرفتار

اسرائیل کی فوج نے انتہائی محفوظ جیل توڑ کر فرار ہونے والے آخری دو فلسطینی قیدیوں کو بھی دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق...

تازہ ترین

فوج، پارلیمنٹ و میڈیا سمیت تمام ادارے بلوچ دشمنی میں ملوث ہیں- ماما قدیر...

بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری طویل بھوک ہڑتالی کیمپ...

کیچ: ضعیف العمر شخص حراست بعد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج نے ضعیف العمر شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

راجن پور میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری...

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سوئی سے پنجاب جانے والے 36...

گوادر: تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذر آتش

ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے مشینری کو نذر آتش کردیا۔ تفصیلات...

تربت: پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار افراد لاپتہ

گذشتہ شب تربت کے علاقے آبسر میں پاکستانی فوج نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔