شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے جمعے کو ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جبکہ اس کے جنگی جہازوں نے جنوبی کوریا کے ساتھ ملنے والی سرحد کے قریب پروازیں بھی کی ہیں۔ خبر رساں...

ایران جوہری معاہدہ ابھی توجہ کا مرکز نہیں – امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ سن 2015 میں ہونے والے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنا ’’ابھی ہماری توجہ کا مرکز نہیں ہے۔‘‘ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ...

شام: فوجی بس پر دھماکہ، درجن سے زیادہ فوجی اہلکار ہلاک

شام کے علاقے دمشق میں فوجی بس پر دھماکے کے نتیجے میں سترہ فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ دمشق کے...

ذہنی صحت کا عالمی دن دنیا بھر میں منایا گیا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہر سال 10 اکتوبر کو ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس سال کا موضوع...

’پُل پر حملہ دہشت گردی‘، روس کا یوکرین سے بدلہ لینے کا اعلان

روس نے ملک کو کریمیا سے ملانے والے پُل پر ہونے والے دھماکوں کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر...

امریکا کی اپنے شہریوں کو بلوچستان اور پختونخوا کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سفر کرنے سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری...

روس اور کریمیا کو ملانے والا واحد پل دھماکہ سے تباہ

روس اور کریمیا کو ملانے والا واحد پل آئل ٹینکر میں دھماکے بعد ٹرین میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے باعث بند کردیا گیا۔

اقوام متحدہ بلوچستان میں اپنا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے-ڈاکٹر نسیم بلوچ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے 51 ویں باقاعدہ سیشن کے 29 ویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے بلوچستان...

شام: امریکی فضائی حملے میں داعش رہنما ہلاک

امریکہ نے شام میں دو فضائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کے ایک اہم رہنما سمیت اسلحے کے ایک اسمگلر کوبھی ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ یہ فوجی کارروائیاں شمال میں شامی حکومت کے زیر کنٹرول علاقے میں کی گئیں۔ امریکی فوج نے چھ اکتوبر جمعرات کے روز اعلان کیا کہ اس نے شمالی شام میں ایک غیر معمولی فوجی کارروائی میں نام نہاداسلامی شدت پسند تنظیم ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ سے تعلق رکھنے والے تین سینیئر اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔  فضائی حملہ اور ہیلی کاپٹر کے مدد سے ہونے والے یہ حملے شام میں صدر بشار الاسد کی وفادار فورسز کے زیر قبضہ علاقوں میںاپنی نوعیت کی امریکہ کی یہ پہلی فوجی کارروائی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اہداف سے متعلق خفیہ معلومات جمع کرنے میں 1,000 گھنٹے سے زیادہ کاوقت صرف کیا تاکہ حملے کے دوران کولیٹرل نقصان کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔ ان حملوں میں شہری ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیںہے۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شام کو امریکی فوج کے ایک فضائی حملے میں داعش کا ایک نائب رہنما ابو ہاشم العماوی ماراگیا۔ عالمی سطح پر عسکریت پسند ابو ہاشم العماوی کا شمار آئی ایس کے پانچ سب سے سینیئر ارکان میں ہوتا تھا۔ جمعرات کے روز ہی اس سے قبل سینٹ کام نے یہ اعلان کیا کہ اس نےشام کی الحسکہ گورنری میں صبح سے پہلے ہونے والے چھاپےکی ایک کارروائی میں رکّان واحد الشماری کو ہلاک کر دیا، جو ہتھیاروں اور جنگجوؤں کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کے لیے کافیمعروف تھے۔ سینٹ کام کے ترجمان کرنل جو بکینو نے ایک بیان میں کہا، ’’فورسز نے شمال مشرقی شام میں ایک چھاپہ مارا جس میں آئی ایس کےایک سینیئر اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔‘‘

میکسیکو فائرنگ: شہر کا میئر و سابق میئر سمیت 18 افراد ہلاک

میکسیکو میں سٹی ہال میں فائرنگ سے شہر کے میئر سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کی سہ پہر...

تازہ ترین

کیچ میں فورسز پر حملہ، خضدار میں دستی بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ خضدار میں دستی بم پھٹنے سے ایک...

حب اور شہرک میں کارروائیاں، موبائل ٹاورز نذرِ آتش، ایف سی چوکی پر راکٹ...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 26 مارچ 2026...

گہرام بلوچ – طوفان سے جنم لینے والا بلوچ مجاہد – ساحر بلوچ

گہرام بلوچ - طوفان سے جنم لینے والا بلوچ مجاہد تحریر: ساحر بلوچ دی بلوچستان پوسٹ گہرام صرف ایک نام نہیں تھا، بلکہ ایک للکار تھا، مزاحمت...

حب چوکی: گردوں کا مریض طالبعلم دوسری بار جبری گمشدگی کا شکار

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے ایک نوجوان طالب علم عابد بلوچ ولد خالد بلوچ، جو آواران کے علاقے جھاؤ کا...

ریاستی بیانیہ اور طاقت کا جبر، بلوچستان میں زبردستی لاتعلقی کی منظم داستان –...

ریاستی بیانیہ اور طاقت کا جبر بلوچستان میں زبردستی لاتعلقی کی منظم داستان تحریر: نوتک بلوچ دی بلوچستان پوسٹ ریاستی بیانیہ اور طاقت کے زور پر عام بلوچ...