ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

157

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود قدیر کوٹ کے قریب ہائی وے پر قبض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہر بار کی طرح پھر سے پولیس کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ لوگوں کو پریشان کرنا چھوڑ دیں اور پتہ خوری اور رشوت خوری بند کرے ورنہ شدید نوعیت کے ساتھ ہمارے حملے جاری رہیں گی

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہینگی۔