کیچ: پاکستانی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ

289

اتوار کی شام ضلع کیچ کے پہاڑی علاقے کلبر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

بتایا جارہا کہ مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے اور دو شدید فائرنگ سنی گئی۔

واقعہ کے بعد فورسز کی مزید نفری علاقے کی طرف روانہ ہوگئی تاہم ابتک حملے کے حوالے سے عسکری حکام نے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔