گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

634

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 24 جنوری 2023 کو بلوچستان سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن کو سندھ میں چونڈکو کے مقام پر بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔