بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان کاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شئے مردانمیں گذشتہ شب قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں قابض پاکستانیفوج کا کم از کم ایک اہلکار ہلاک و متعدد زخمی ہوگئے جبکہ پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔
جیئند بلوچ نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض فوج کےمکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔