بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ بازارمیں قلات ایکسچینج پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ بی ایل اے سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے جو اپنے ہدف پر لگے، دھماکوں کے نتیجے میں دشمناہلکاروں کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ آزادی کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔