بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی

404

بلوچستان کے شمالی اضلاع کوئٹہ، مستونگ، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، ہرنائی اور پشین کے پہاڑی اور نیم پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے