بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ انتخابات میں بلوچستان میں مقتدر قوتیں چاہتی ہیں کہ ایسے لوگ آگے لائیں جائیں جو ان کی جی حضوری کریں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 25سال قبل بلوچ حقوق کا دفاع شروع کیا تھا اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ماضی میں الیکشن کے نتائج کو ہائی جیک کیا جاتا رہا ہے مگر اس بار ایسا ہوا تو اس کے نتائج خطرناک نکلیں گے