بولان: زہریلی مٹھائی کھانے سے 50 سے زائد افراد متاثر

174

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں زہریلی مٹھائی کھانے سے پچاس سے زائد افراد کی حالت تشویشناک۔

تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے حاجی شہر میں پرانی زہریلی مٹھائی کھانے سے 50 سے افراد کی حالت تشویشناک ہوگئ جن میں مرد، عورتيں اور بچے شامل ہیں۔

زرائع نے بتایا کہ متاثرہ افراد کو ایمرجنسی کی حالت میں حاجی شہر ڈیسپینسری میں طبی امداد کے بعد سبی ریفر کیا جارہا ہے۔