پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ

129

اطلاعات کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ قبل گوادر کے علاقےپسنی سے ایک شخص کو پاکستانی فورسز اور سادہ کپڑوں میں ملبوس خفیہ اداروں کےاہلکاروں نے گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا-

یہ بھی پڑھیے

پنجگور و بلیدہ سے تین افراد لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی سے الیاس ولد موسیٰ سکنہ شادیکورچالاک کو گرفتارکرنے کے بعد لاپتہ کیاجاچکاہے-

واضح رہی کہ کچھ عرصے سے بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن اور غیر قانونی گرفتاریوں میں شدت دیکھنے میں آرہی ہے-