تمپ :فورسز کے ہاتهوں گرفتار چند افراد کی شناخت ہوگئی

0
260

آج صبح سے جاری تمپ کے علاقے کوہاڈ میں جاری آپریشن میں درجنوں افراد گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیئے گئے.

تمپ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے چند بلوچ فرزندوں کی شناخت ہوگئی .

لاپتہ ہونے والے افراد میں نور محمد بلوچ اپنے تین بیٹوں اسد بلوچ ، مہیم بلوچ ، اور ماسٹر عطاءاللہ.رحیم جان ولد گہرام ، مراد بلوچ ، عبدالخالق ولد مراد جان ، حیاتان بلوچ ، عظیم ولد حیاتان. اور مجید بلوچ کا بیٹا شامل ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here