تربت میں دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ میں دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
حملہ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نیشنل بینک کے قریب ہوا ہے جس کی...
وزیرستان میں پاکستان فوج پر حملہ، سات اہلکار ہلاک
وزیرستان کے تحصیل لدھا میں مسلح افراد اور پاکستانی فوج کے مابین ایک جھڑپ میں سات فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول...
کراچی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان لاپتہ
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے رات گئے گھر پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
بذریعہ ویڈیو اہلخانہ...
پنجگور: ایک اور نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے پنجگور...
کیچ: گومازی میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی شام سرمچاروں نے...
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنماء ماما قدیر کی طبیعت نا ساز
بلوچ لاپتہ افراد کیلئے توانا آواز سمجھے جانے والے ماما قدیر بلوچ کی طبیعت ناساز ہے، مختلف حلقوں کیجانب سے ان کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار...
لاستھ ملنگا تمام طرز کی کرکٹ سے مستعفی ہوگئے
سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان اور ٹی20 اسپیشلسٹ لاستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
لاستھ ملنگا نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو...
جنیوا میں اقوام متحدہ کا جبری گمشدگیوں متعلق اجلاس، آمنہ مسعود جنجوعہ کی بطور...
گذشتہ روز اقوام متحدہ کی کمیٹی آن انفورسڈ ڈساپیئیرنسسز (سی ای ڈی) کا 21 واں اجلاس جنیوا میں ہوا, جس میں کمیٹی کے ممبران شامل تھے اسکے علاوہ جبری...
وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی درخواست جمع
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ تین سال میں جام کمال خان...
بولان: فورسز کیلئے پانی سپلائی کرنے والی ٹینکر پر بم حملہ
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فورسز کیلئے پانی لے جانے والی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
بم حملہ بولان کے علاقے جعفری میں...