میں نے کوئٹہ لٹریری فیسٹیول میں کیا دیکھا ۔ نازش بلوچ

میں نے کوئٹہ لٹریری فیسٹیول میں کیا دیکھا تحریر: نازش بلوچ دی بلوچستان پوسٹ گذشتہ دنوں کوئٹہ لٹریری فیسٹیول جانے کا اتفاق ہوا جہاں بلوچستان سمیت دیگر ملکی بڑی شخصیات نے شرکت...

مستونگ: فورسز کا گھر پر چھاپہ، ایک شخص لاپتہ

مستونگ میں فورسز نے گھر پر چھاپے کے دؤران ایک شخص کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان...

زامران حملے میں کیپٹن سمیت چھ اہلکار ہلاک و زخمی کئے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ کے علاقے زامران، نہنگ تنک میں پاکستانی فوج کے چار فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بولان: پاکستان فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی...

بلوچ لبریشن آرمی نے آج صبح بولان میں فورسز پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان...

منیشات کےعالمی دن پرنال کے سیاسی وسماجی شخصیات خاموش ۔ حافظ ظہیربلوچ

منیشات کےعالمی دن پرنال کے سیاسی وسماجی شخصیات خاموش تحریر: حافظ ظہیربلوچ دی بلوچستان پوسٹ منشیات ایک زہرقاتل ہے، جو جسمانی سکون سےشروع ہوکر انسانی بربادی تک پہنچ جاتاہے اور یہ بربادی...

جمہوریت کے دعویدار حکومت لاپتہ افراد کے لواحقین کو سننے کے لئے تیار نہیں...

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ پانچویں روز بھی کراچی پریس کلب کے سامنے جاری رہی- کراچی سے جبری گمشدگی کے شکار...

لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے احتجاج جاری

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 4687 دن ہوگئے، آج احتجاجی کیمپ میں قلات سے سیاسی و سماجی کارکنانعبدالمجید بلوچ، محمد بلوچ اور دیگر لوگوں...

ہندوستان: ہندو ٹیلر کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

ہندوستان کے علاقے راجستھان ادے پور میں دو افراد نے منگل کے روز دکان میں گھس کر ایک ٹیلر کے سر کو تن سے جدا کردیا جسکے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے اور حکام نے ادے پور ضلع میں اگلے 24 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دیا۔  انڈین میڈیا کے مطابق مقتول کی شناخت کنہیا لال سے ہوئی ہے جو پیشے سے درزی تھا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو نورپور شرما کی حق میں سوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے پہ قتل کیا گیا ہے، انڈین صحافتی ذرائع کے مطابق اس نے اس سے قبل پولیس کو بھی اطلاع دی ہے کہ اس کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہورہے ہیں۔ واقعہ میں ملوث ملزمان کی شناخت محمد ریاض اور غوث محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جو دکان میں کپڑے سلائی کروانے کے بہانے پرآئے تھے اور ملزمان نے پورے واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی، اس کے علاوہ دونوں نے ایک اور ویڈیو میں واقعہ کی ذمہ داری بھی قبول کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دی ہے۔ تاہم بعدازاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راجسمند کے بھیم تھانہ حدود سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔  قتل کے بعد ہنگامہ آرائی کے بعد ادے پور کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پوری ریاست میں الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔ 

میرے دو بھائیوں کو فورسز نے حراست میں لینے بعد لاپتہ کیا۔ محمد عمر...

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے محمد عمر سرپرہ نے اپنے دو لاپتہ بھائیوں کے کوائف لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئےکام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ کے پاس جمع کئے۔  محمد عمر سرپرہ نے الزام عائد کیا ہے میرے بھائی ذاکر احمد اور راشد احمد ولد محمد یوسف سرپراہ  کو پاکستانی فورسز نےحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔  محمد عمر نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ 30اگست 2021 کو میرے بھائی ذاکر کو ڈی سی آفس نوشکی سے فورسز نے حراستمیں لے کر لاپتہ کیا جبکہ راشد کو فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا جس کے بعد دونوں کے حوالے سے کوئی خبر خیرموصول نہیں ہوئی ہے کہ کہاں اور کس حال میں ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ پورے اہل علاقہ کے سامنے میرے بھائیوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا گیا جبکہ پولیس اور دیگر ذرائع سے انکے بازیابی اور تلاش کی کوشش کی ہے مگر جواب ایک ہی آیا ہے کہ میرے بھائی خفیہ ایجنسیوں کے تحویل میں ہے۔  خیال رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے حوالے سے فورسز پر لواحقین اور دیگر حلقے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں جہاںلوگوں کا کہنا ہے فورسز کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ وہ لوگوں کے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہیں تاہم فورسز ان الزاماتکی تردید کرتا آرہا ہے۔

اینٹی نارکوٹیکس فورس کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات ساڑھے آٹھ بجے ضلع پنجگور  کے مین بازار میں جاوید چوک کے قریب اینٹی نارکو ٹیکس فورس (اے این ایف) کے کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ دستی بم کیمپ کے اندر گرے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

تازہ ترین

کوئٹہ: عید کے روز جبری گمشدگیوں اور بی وائی سی قیادت کی غیر قانونی...

کوئٹہ عید کے پہلے روز بی وائی سی اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج...

بیانیے کی تبدیلی: بلوچستان کا موقف اور ریاست کی نفسیاتی پسپائی – ہانی بلوچ

بیانیے کی تبدیلی: بلوچستان کا موقف اور ریاست کی نفسیاتی پسپائی. تحریر: ہانی بلوچ دی بلوچستان پوسٹ تاریخی طور پر ریاستیں اپنے جغرافیے اور مفادات کے تحفظ...

ہماری عید کی خوشیاں دونوں بھائیوں کیساتھ زندانوں میں مقید ہیں – ہمشیرہ لاپتہ...

ہماری عید کی خوشیوں کو دونوں بھائیوں جنید حمید اور یاسر حمید کے ہمراہ زندانوں میں مقید کردیا گیا ہے۔ بھائیوں کی جبری گمشدگی...

ھیروفی شہید: چیئرمین قادر کاشانی – نوتک بلوچ

ھیروفی شہید: چیئرمین قادر کاشانی تحریر: نوتک بلوچ دی بلوچستان پوسٹ چیئرمین قادر بلوچ کی شہادت بلوچ قوم کی آزادی کی جدوجہد میں ایک روشن باب ہے،...

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تضادات کا تاثر – بادوفر بلوچ

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تضادات کا تاثر تحریر: بادوفر بلوچ دی بلوچستان پوسٹ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو اکثر ناقدین ایک ایسی حکمتِ عملی قرار دیتے...