اب ٹوئٹر صارفین کو اختیار دے گا انہیں کون مینشن کرسکتا ہے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر (twitter) ایک نیا فیچر لانے کی تیاری کررہی ہے جو صارفین کو اس بات کا اختیار دے گا کہپلیٹ فارم پر کون انہیں...

لکی مروت میں بدامنی کیخلاف احتجاج

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں گذشتہ روز ایک مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اپنی سرزمین کو عدم تحفظکا شکار ہونے نہیں دینگے۔ یہ...

قلات میں بم دھماکہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں دھماکہ، جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے۔ قلات پولیس انتظامیہ کے مطابق نامعلوم افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مڈوے کے قریب گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جو ایک زورداردھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا- دھماکے سے کوئی  جانی و مالی نقصان کے اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئے ہیں- قلات پولیس  نے علاقے میں ناکہ بندی  کرکے  واقعہ کی تحقیقات  شروع  کردی ہے-

کوئٹہ: خاتون کی لاش بر آمد

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں  ایک خاتون کی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ  پولیس نے مقامی سکول سے ایک خاتون کی نعش قبضے میں لے...

مستونگ دھماکہ میں ملوث ملزمان مارے گئے – سی ٹی ڈی کا دعویٰ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مبینہ مقابلے میں پانچ افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان...

قلات میں مواصلاتی ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی میں یوفون کمپنی کے...

جبری گمشدگی اور مسخ شدہ لاشیں ۔ منیر بلوچ

جبری گمشدگی اور مسخ شدہ لاشیں تحریر: منیر بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان کو پاکستان نے اپنے نو آبادیاتی تسلط کو برقرار رکھنے کے لئے اندھیر نگری چوپٹ راج میں تبدیل کردیا...

افغانستان: طالبان حکومت مخالفت نئی سیاسی اتحاد کی تشکیل

افغانستان کے سابق وزراء، مشیر و سیاسی ارکان کی جانب سے افغانستان کے موجودہ طالب حکومت کے مد مقابل اتحاد کا اعلان کیاگیا ہے۔ افغان اسلامی امارت حکومت کے مخالفین...

بلوچستان کا موجودہ سیاسی صورت حال ۔ مھراج بلوچ

بلوچستان کا موجودہ سیاسی صورت حال تحریر: مھراج بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان وہ بد بخت خطہ ہے جس کا نام زبان پہ آتے ہی آپ کو بدحالی، کرپشن، خون ریزی، روڑ...

پاکستان نیوی کی فیول ٹینکر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات...

تازہ ترین

تربت میں ایک اور لاش برآمد، گزشتہ دو ہفتوں میں چوتھا واقعہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جدگال ڈن سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

امریکی صدر دو ہفتے کے لیے ایران پر حملے روکنے اور مشروط جنگ بندی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر...

کوئٹہ، تفتان شاہراہ ناکہ بندی اور کنٹرول، متعدد فوجی اہلکار ہلاک، ریاستی دفاعی نظام...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو 6127 دن مکمل، محمد...

کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو آج 6127 دن مکمل...

تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید دو افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔