حب: امن و امان کی مخدوش صورتحال پر آل پارٹیز اجلاس
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر آل پارٹیز اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی...
ریاست کی جانب سے لاپتہ بلوچوں کے لاشوں کا پھینکے کا سلسلہ جاری ہے۔...
وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کےبھوک ہڑتال کیمپ کو 4769 دن ہوگئے، سیاسی سماجی کارکنان میر بیگ، ظفر بلوچ، داد محمد بلوچ اور دیگر سیاسی لوگوں نے...
سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی: ‘چین کا اعتماد پوری طرح بحال نہیں ہوا’
پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی اور سی پیک پر کام کرنے والے چینی کارکنوں کو تحفظ دینے کے لیے کیے گئے اقدامات اور یقیندہانیوں کے باجود چین نے...
سندھی کارکن عاقب چانڈیو کے ہلاکت کی تصدیق
سندھی قوم پرست کارکن عاقب چانڈیو کی ہلاکت کی تصدیق لواحقین و سندھی قوم پرست تنظیم نے کی ہے۔
سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے ویڈیو بیان میں سندھی کارکن...
کولواہ میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –...
بلوچستان لبریشن فرنٹ نےضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے گشی قافلے پربارودی سرنگ سے حملے کی ذمہ داریقبول کر لی۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...
پنجگور میں ثقافتی پروگرام کو روکنا بلوچ ثقافتی نسل کشی ہے۔ دلمراد بلوچ
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجگور میں میوزک کنسرٹ کو روایات کے خلافقرار دے کر روکنا ہمارے سالوں...
بلوچستان: وبائی امراض سے 38 ہزار افراد متاثر
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ایک ہفتے کے دوران اسہال، ہیضہ، ملیریا، آنکھوں اور جلدکے انفکیشن، سانس کی بیماروں سمیت دیگر امراض کے...
کولواہ میں فوجی آپریشن
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستان فوج کیجانب فوجی آپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوالواہ کے علاقوں شاپکول اور جھت...
ہوائیں حاملہ ہیں ۔ محمد خان داؤد
ہوائیں حاملہ ہیں
تحریر:محمد خان داؤد
دی بلوچستان پوسٹ
جب ان کا لہو اور جسم بارود سے بندھ کر ہواؤں کی نظر ہوجاتا ہے تو ہوائیں حاملہ ہو جا تی ہیں۔ جہاں...
بلوچستان: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ، ایک بازیاب
بلوچستان سے پاکستان فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔


























































