میرے دو بھائیوں کو فورسز نے حراست میں لینے بعد لاپتہ کیا۔ محمد عمر...

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے محمد عمر سرپرہ نے اپنے دو لاپتہ بھائیوں کے کوائف لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئےکام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ کے پاس جمع کئے۔  محمد عمر سرپرہ نے الزام عائد کیا ہے میرے بھائی ذاکر احمد اور راشد احمد ولد محمد یوسف سرپراہ  کو پاکستانی فورسز نےحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔  محمد عمر نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ 30اگست 2021 کو میرے بھائی ذاکر کو ڈی سی آفس نوشکی سے فورسز نے حراستمیں لے کر لاپتہ کیا جبکہ راشد کو فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا جس کے بعد دونوں کے حوالے سے کوئی خبر خیرموصول نہیں ہوئی ہے کہ کہاں اور کس حال میں ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ پورے اہل علاقہ کے سامنے میرے بھائیوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا گیا جبکہ پولیس اور دیگر ذرائع سے انکے بازیابی اور تلاش کی کوشش کی ہے مگر جواب ایک ہی آیا ہے کہ میرے بھائی خفیہ ایجنسیوں کے تحویل میں ہے۔  خیال رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے حوالے سے فورسز پر لواحقین اور دیگر حلقے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں جہاںلوگوں کا کہنا ہے فورسز کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ وہ لوگوں کے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہیں تاہم فورسز ان الزاماتکی تردید کرتا آرہا ہے۔

اینٹی نارکوٹیکس فورس کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات ساڑھے آٹھ بجے ضلع پنجگور  کے مین بازار میں جاوید چوک کے قریب اینٹی نارکو ٹیکس فورس (اے این ایف) کے کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ دستی بم کیمپ کے اندر گرے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

بولان میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ

بلوچستان کے ضلع بولان میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملہ آج صبح پیراسماعیل میں منصور ٹاپ کے علاقے میں پاکستانی فورسز...

ہنہ اوڑک میں عوامی اراضیات پر ایف سی کا قبضہ غیر قانونی ہیں –...

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے جنرل سیکرٹری مزمل شاہ نے اپنے بیان میں ضلع کوئٹہ کی پرفضا وادی ہنہ میں عوامی ملکیت کیاراضی، پانی اور عوام و شہریوں کی سیروتفریح...

کیچ: پاکستانی فورسز پر حملے، کیپٹن زخمی، دو اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو مختلف حملوں میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق منگل کے روز عبدوئی اور زامران کے علاقوں میں پاکستانی فورسز پر دو الگ حملوں میں دو اہلکار ہلاک اور ایکزخمی ہوا ۔ تفصلات کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقہ عبدوئی زامری میں نامعلوم مسلح افراد  کی فائرنگ سے پاکستانی فورس کا اہلکار سپاہیوحید گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے واقعہ میں تحصیل بلیدہ زامران کے علاقہ میں گولڈ سمڈ لائن پر باڑ لگانے والوں کےسیکورٹی پر مامور فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی محمد عثمان ولد لیاقت علی سکنہ نوشہروزفیروز سندھ ہلاکہوگیا جبکہ کیپٹن علی زین گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی اور لاشوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایف سی ہیڈکوارٹر تربت منتقل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیراؤ میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے اور فوجی ہیلی کاپٹروںسے فضائی نگرانی بھی جاری ہے ۔ یاد رہے کہ مذکورہ علاقوں میں اس سے پہلے پاکستانی فورسز پر حملے ہوئے ہیں جنکی ذمہ داری بلوچستان میں سرگرم آزادی پسندتنظیمیں قبول کرتے آرہے ہیں،تاہم آج ہونے والے حملوں کی ذمہ داری ابتک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

سمی کی پکار ۔ گہور بلوچ

سمی کی پکار تحریر: گہور بلوچ دی بلوچستان پوسٹ اِس جہاں میں لاتعداد انسانوں کا جنم ہوا ہے مگر بہت کم ہستیاں ہوتے ہیں جو انسانی ذہنوں میں اپنے نقش چھوڑنے میں...

درد کے تیرہ سال کیا ہو تے ہیں؟ ۔ محمد خان داؤد

درد کے تیرہ سال کیا ہو تے ہیں؟ تحریر: محمد خان داؤد دی بلوچستان پوسٹ تیرہ سال! جی ہاں تیرہ برس،ایک عشرہ،یہ کیا ہو تے ہیں تیرہ سال؟جس میں کئی ماہ،کئی دن،کئی...

ڈاکٹر دین جان اور تحریکوں میں ڈاکٹروں کا کردار ۔ کمبر بلوچ

ڈاکٹر دین جان اور تحریکوں میں ڈاکٹروں کا کردار تحریر: کمبر بلوچ دی بلوچستان پوسٹ ڈاکٹر جو زمین کے پسماندہ اور جبر کے شکار لوگوں کے معالج ہیں اور اُن پر ہوئے...

کوئٹہ: لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے احتجاج جاری

وائس فار بلوچ مسنگ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 4686 دن مکمل ہوگئے، آج سیاسی اور سماجی کارکنان داد محمد بلوچ ، اصغر بلوچ ، نور...

تصویر کہانی ۔ برزکوہی

تصویر کہانی تحریر: برزکوہی دی بلوچستان پوسٹ عمومی طور پر ہم زیست اس التفات کے یقین سے نتھی کرکے گھومتے پھرتے ہیں کہ " میں تو ٹھیک ہو" یہ طہارت کرتے ہیں...

تازہ ترین

تربت: سول سوسائٹی کے رہنماء گلزار دوست بلوچ جبری لاپتہ

تربت سول سوسائٹی کے کنوینر اور سیاسی کارکن گلزاد دوست کو کچھ دیر قبل آپسر میں ان کے گھر سے پاکستانی فورسز...

قلات: فائرنگ پولیس اہلکار ہلاک

قلات زاوہ کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار رب نواز لہڑی ولد علی نواز لہڑی ہلاک ہوگئے...

میری چھوٹی بہن سمیت چار خواتین کو گزشتہ رات پولیس نے زبردستی گرفتار کر...

انسانی حقوق کی کارکن اور لاپتہ شبیر بلوچ کی بہن سیمہ بلوچ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان کی...

پرامن مظاہروں پر طاقت کا استعمال اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ ریاست...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء سمی دین بلوچ نے کہا ہے گزشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حب چوکی میں...

پارلیمانی قوم پرستی سیاست یا سودے بازی؟ – آصف بلوچ

پارلیمانی قوم پرستی سیاست یا سودے بازی؟ تحریر: آصف بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان کی پارلیمانی قوم پرست جماعتیں اس وقت نظریاتی زوال، فکری انجماد اور سیاسی...