کولواہ میں فوجی آپریشن جاری
بلوچستان ضلع کیچ میں آج تیسرے روز بھی فوجی آپریشن جاری ہے، گذشتہ روز سے علاقے میں ہیلی کاپٹروں اور ڈرون طیاروں کو فضاء میں دیکھی گئی ہے۔
تفصیلات کے...
کوئٹہ: خودکش دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت تیس کے قریب افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
دھماکے میں پولیس ٹرک کو نشانہ...
کوئٹہ بم دھماکہ :دو سی ٹی ڈی اہلکار زخمی
دستی بم پھٹنے سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کے دو اہلکار زخمی ہوگئے-
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر دستی بم لے جاتے ہوئے بم پھٹنے سے...
کولواہ: بلوچ آزادی پسندوں پر ڈرون حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں آج ہونے والے آپریشن کے دوران بلوچ آزادی پسندوں و دیگر افراد کے جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
آپریشن کولواہ کے علاقے...
ایران کو اقوام متحدہ میں خواتین کے کمیشن سے نکالا جا سکتا ہے
ایرانی حکام کی جانب سے رواں سال ستمبر میں نوجوان کرد لڑکی مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں تشدد سےموت اور اس کے بعد شروع ہونے...
بھائی شاہ فہد کو فورسز نے گھر سے لاپتہ کیا، منظر عام پر لایا...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج 4875 ویں دن پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔
اس موقع پر...
بلوچستان میں مہنگائی، اشیاء خورد نوش عوام کی دسترس سے دور
اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح 27.3 فیصد پر پہنچ چکی ہے۔ جس کا واضح مطلب ہے کہ کم آمدنی...
ریکوڈک میں مسلسل پانی کے استعمال سے بلوچستان میں خشک سالی ہو سکتی ہے...
ریکوڈک صدارتی ریفرنس کیس پر پاکستان کے سپریم کورٹ نے فریقین کے وکلا کا دلائل مکمل ہونے پر ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی۔پاکستانی سپریم کورٹ...
چین کے ساتھ برطانیہ کا سنہرا دور ختم ہو گیا ہے: رشی سوناک
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات کا نام نہاد ’سنہرا دور‘ ختم ہو گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اپنی پہلی خارجہ پالیسی...
جنرل قمر باجوہ نے پاکستانی فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کو سونپ دی
پاکستان کی فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کر دی ہے۔
کمان کی تبدیلی کی...


























































