پاکستانی آرمی چیف کا دورہ گوادر
پاکستانی آرمی چیف آرمی عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم...
گوادر میں سیاسی پابندیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاج
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آج بڑی تعداد میں لوگوں نے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی بازیابی اور گوادر میں سیاسی پابندیوں...
پروم: ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پروم میں پاکستانی فوج کے ایک اہم...
مستونگ سے برآمد لاش کی شناخت نہ ہوسکی
بلوچستان کے علاقے مستونگ جنگل کراس سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
گذشتہ روز جنگل کراس سے ملنے والی لاش کو...
تربت: مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
تربت کے علاقے سری کھن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے سری کھن...
پنجگور: انٹرنیٹ کی بندش، طلباء سمیت کاروباری افراد مشکلات سے دو چار
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف طلباء اور سول سوسائٹی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور میں انٹرنیٹ...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی عابد میر اسلام آباد میں لاپتہ
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی عابد میراسلام آبادسے پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے-
تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی عابد...
خاش: جبری گمشدگیوں و گرفتاریوں کے خلاف خواتین کا احتجاج
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایران کے زیرانتظام بلوچستان کے علاقے خاش، اسماعیل آباد میں سیاسی رہنماؤں کی...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 4976 ویں روز جاری رہا
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 4976 ویں روز جاری...
تربت: دو طالب علم فورسز کے ہاتھوں لاپتہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو طالب علموں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔


























































